حج كي رسومات (علي الحسيني السيستاني فتويٰ) Popular
نردجیکرن:حسینی سیستانی، علی، ۱۳۰۹-
کتاب کا عنوان و مصنف : مناسک ا لحج/فتاوی علی الحسینی السیستانی.
نردجیکرن اشاعت:قم: مکتب آیه الله العظمی السیدالسیستانی، ۱۴۲۶ق. =۲۰۰۵م. =۱۳۸۴.
نوٹ:اردو
صفحات کی تعداد: 372 صفحه
موضوع:حج.
موضوع:فقه جعفری-- رساله علمیه.
شناسه افزوده:دفتر حضرت آیت الله العظمی سیستانی دام ظله
ص: 1
کتاب کے اہم عنوانات شامل ہیں:
کتاب کی وضاحتیں؛ اشاره؛ وجوب حج؛ شرائط وجو ب حج؛ حج کی وصیت؛ نیابت کی احکام؛ مستحب حج؛ عمره کی اقسام؛ حج کی قسمیں؛ احرام کی میقات؛ میقات کی احکام؛ احرام کا طریقه؛ احرام میں ترک کی جانی والی چیزیں؛ شکار کی کفارات؛ محرمات حرم؛ کفاری کی جانور ذبح کرنی کی جگه؛ کفاره کا مصرف (کفاره خرچ کرنی کی جگه)؛ طواف؛ شرائط طواف؛ واجبات طواف؛ طواف میں زیادتی؛ چکروں کی تعداد میں شک؛ نماز طواف؛ سعی؛ احکام سعی؛ سعی میں شک؛ تقصیر؛ احرام حج؛ وقوف عرفات؛ وقوف مزدلفه (مشعر)؛ دونوں یا کسی ایک وقوف کو حاصل کرنا؛ منی اور اس کی واجبات؛ منی میں قربانی؛ حج تمتع کی قربانی کا مصرف؛ 3۔ حلق یا تقصیر؛ حج کا طوا ف، نماز طواف اور سعی؛ طواف النساء؛ منی میں رات گزارنا؛ رمی جمرات؛ مصدود کی احکام؛ محصور کی احکام؛ مستحبات احرام؛ مکروهات احرام؛ حرم میں داخل هونی کی مستحبات؛ مکه مکرمه اور مسجد الحرام میں داخل هو نی کی آداب؛ نماز طواف کی آداب؛ سعی کی آداب؛ احرام سی وقوف عرفات تک کی آداب؛ وقوف عرفات کی آداب؛ وقوف مزدلفه کی آداب؛ رمی جمرات کی مستحاب؛ قربانی کی آداب؛ حلق سر مونڈھوانی کی مستحبات؛ حج کی طواف اور سعی کی آداب؛ ایام منیٰ کی آداب؛ مکه معظمه کی آداب؛ طواف وداع
تفاصيل الكتاب
- دیجیتالی
- 1
- 15600
- رایگان
- 1